سورۃ روم

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف ، لام ، میم۔ ٢۔ رومی مغلوب ہو گئے ، ٣۔ قریبی ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہو جائیں گے ، ٤۔ چند سالوں میں ، پہلے بھی اور بعد میں بھی اختیار کل اللہ کو حاصل ہے ، اہل ایمان اس روز … سورۃ روم پڑھنا جاری رکھیں